اندھیری دنیا کو روشن کرنے والی باہمت بلائنڈ خواتین کرکٹرز

پاکستان میں مردوں کے بعد اب خواتین کی انٹرنیشنل بلائنڈ کرکٹ کا بھی باقاعدہ آغاز ہونے والا ہے اور آئندہ سال نیپال کی خواتین بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2DKa9hn


EmoticonEmoticon