’مجھے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں‘

عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک ماڈل کے قتل کے بعد سابق مس عراق شیما قاسم کا کہنا ہے کہ انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zJZnna


EmoticonEmoticon