پی ایس ایل 2019: سابق ٹیسٹ کپتان آصف اقبال کہتے ہیں قومی کوچ کو فرنچائز کا کوچ نہیں ہونا چاہیے

مکی آرتھر پی ایس ایل کھیلنے والی کراچی کنگز کی ٹیم کے کوچ بھی ہیں اور وہ دونوں عہدوں پر کام جاری رکھے ہوئے ہیں، لیکن سابق پاکستانی ٹیسٹ کپتان آصف اقبال کو اس بات سے اختلاف ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2AUeDht


EmoticonEmoticon