خدیجہ صدیقی پر چھریوں کے وار کرنے والے مجرم شاہ حسین کی سات سال کی سزا برقرار

سپریم کورٹ نے خدیجہ صدیقی پر چھریوں سے وار کرنے والے مجرم کی سزا برقرار رکھتے ہوئے کہا ہے کہ جرم جرم ہوتا ہے ہائی پروفائل ہو یا لو پروفائل ہو اور قانون کی نظر میں تمام برابر ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MvMx0U


EmoticonEmoticon