دباؤ یا کچھ اور؟ پشاور پریس کلب کا پی ٹی ایم کو سیمینار کی اجازت دینے سے انکار

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) نے عین موقع پر سیمینار کو منعقد کرنے سے انکار پر پریس کلب کے باہر سڑک پر سیمینار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2MuEzVu


EmoticonEmoticon