کیا منظور پشتین کے ساتھ تصویر یا فوجی عدالتوں پر بحث پاکستانی قانون کی خلاف ورزی ہے؟

پاکستان میں ٹوئٹر پر کافی عرصے سے کئی ایسے لوگوں کو پیغامات مل رہے تھے جو اہم مسائل پر بات کرتے ہیں یا کسی موضوع پر بظاہر ریاست سے مختلف خیالات کا اظہار کرتے ہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2R8ybny


EmoticonEmoticon