اسلام برگ: پاکستانی عالم کی بسائی بستی پر حملے کی سازش پر چار نوجوان گرفتار

امریکی ریاست نیویارک میں چار افراد کو ایک چھوٹی سی مسلم آبادی کے خلاف مبینہ سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گيا ہے۔ یہ بستی ایک پاکستانی صوفی اور عالم کی ایما پر آباد کی گئی تھی۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2S51kF0


EmoticonEmoticon