پاکستان: جب برف باری میں تفریح ایک بھیانک خواب بن گئی

مقامی انتظامیہ کے انتباہ کے باوجود سیاحوں نے گذشتہ ہفتے پاکستان کے شمالی علاقوں کا رخ کیا تاہم کئی لوگوں کے لیے یہ تفریحی دورہ بہت جلد بھیانک خواب میں بدل گیا جب ان کی گاڑیاں گھنٹوں تک شدید برفباری میں پھنسی رہیں۔

from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://bbc.in/2S904AQ


EmoticonEmoticon