پاک فضائیہ نے 2 بھارتی جنگی طیارے مارگرائے: ڈی جی آئی ایس آر

پاکستانی طیاروں نے 2 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے تصدیق کردی گئی کہ پاکستانی طیاروں نے 2 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرایا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرلیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے میجر جنرل آصف غفورکے مطابق پاکستان کی جانب سے آج بھارت کو جواب دے دیا گیا ہے۔

پاک فضائیہ نے پاکستانی حدود میں گھسنے والے دو بھارتی طیاروں کو مار گرایا جب کہ ایک بھارتی پائلٹ کو گرفتارکرلیا۔

 

پاکستانی طیارے مقبوضہ جموں کشمیر کے نوشہرہ سیکٹرمیں داخل ہوئے اوردو بھارتی طیاروں کو نشانہ بنایا۔

 



from سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VmenQj


EmoticonEmoticon