ویڈیو گیمز: فورٹ نائٹ کی دنیا کا وہ کوچ جس نے کئی نوجوانوں کو کروڑ پتی بنایا

19 سالہ ہیو گلمویر فورٹ نائٹ گیم کے ایک ناکام کھلاڑی ہونے کے باوجود سب سے کامیاب کوچز میں سے ایک ہیں۔ انھوں نے کئی کھلاڑیوں کی کروڑ پتی بننے میں مدد کی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2La2SrT


EmoticonEmoticon