ہنزہ کے روایتی ساز ’ژیغینی‘ کو نیا انداز بخشنے والے ضیا الکریم کی کہانی

ضیا الکریم ہنزہ کے ایک نوجوان موسیقار ہیں جنھوں نے جدید تعلیم کے بعد روایتی آلہ موسیقی ’ژیغینی‘ کو کچھ تبدیلیوں کے ساتھ نئی نسل میں مقبول کروا دیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2n4K70M


EmoticonEmoticon