چونیاں: بچوں سے جنسی رغبت رکھنے اور انھیں اپنی ہوس کا نشانہ بنانے والوں کو کیسے پہچانا جائے؟

قصور میں گذشتہ ڈیڑھ برس کے دوران بچوں سے جنسی زیادتی اور قتل کے واقعات کے ملزمان کی عادات و اطوار میں بیشتر مماثلتیں پائی گئیں ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/30K0ZHV


EmoticonEmoticon