منو گاندھی: مہاتما گاندھی کے مشکل ایام کو قلمبند کرنے والی لڑکی

گاندھی کی نواسی منو گاندھی کی یاداشتیں پہلی مرتبہ شائع کی گئی ہیں۔ لیکروں والی کاپیوں میں درج یہ تفصیلات گجراتی میں ہیں جن میں ان کی اپنی تحریریں، گاندھی کی تقاریر اور خطوط شامل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2nd6DEY


EmoticonEmoticon