لیڈی ٹی وی: ڈیرہ اسماعیل خان میں شوق اور معاشرتی اقدار کی پاسداری کرتیں خواتین صحافی

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے دہشت گردی اور شدت پسندی سے متاثرہ شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلی مرتبہ تعلیم یافتہ لڑکیوں کے ایک گروپ نے عملی صحافت کا آغاز کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/353r1t7


EmoticonEmoticon