لیڈی ٹی وی: دہشت گردی اور شدت پسندی سے متاثرہ شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں جدید صحافت کا آغاز کرنے والی لڑکیاں

گومل یونیورسٹی سے صحافت کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد ان لڑکیوں نے جو کچھ پڑھا اسے عملی جامہ پہنانے کے لیے سوشل میڈیا پر اپنا ویب پیج شروع کیا جس کا نام ’لیڈی ٹی وی‘ رکھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Vcb0MU


EmoticonEmoticon