امریکہ کا افغان امن معاہدہ جنگجوؤں کی فتح: حکیم اللہ محسود کو تحسین پیش کرتی ٹی ٹی پی کی دستاویزی فلم میں کیا کیا ہے؟

کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے ایک دستاویزی فلم امریکہ کے افغان امن معاہدے کو ’جہادیوں کی فتح‘ قرار دیا لیکن اس میں زیادہ تر تنظیم کے سابق امیرحکیم اللہ محسود کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KiBZBG


EmoticonEmoticon