سعودی عرب: ہسپانوی ڈانسرز کو قتل کرنے والے کو سزائے موت

سعودی عرب کی دہشتگردی کے مقدمات سننے والی ایک خصوصی عدالت نے ال منصوری کو کئی دفعات کے تحت قتل کا مجرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس نے یہ سب القاعدہ کے ایک سینیئر رہنما کی ہدایت پر کیا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bv83OI


EmoticonEmoticon