ناسا کا دس سال بعد انسانوں پر مبنی خلائی مشن بھیجنے کا اعلان

امریکی خلائی ادارے ناسا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ماہ تقریباً دس سال کے وقفے کے بعد امریکی سر‎زمین سے اپنا ایسا خلائی مشن بھیج رہا ہے جس پر انسان سفر کر رہے ہوں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RMA8JL


EmoticonEmoticon