یورپ کی چی اوپس ٹیلی سکوپ نے دور دراز جہانوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا

دسمبر 2019 میں شمی نظام کے باہر دنیا کا جائزہ لینے کے لیے خلا میں چھوڑی جانے والی یورپ کی نئی ٹیلی سکوپ نے اپنے سائنسی آپریشنز شروع کر دیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VEogdL


EmoticonEmoticon