کورونا وائرس: انڈین ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں مذہب کی بنیاد پر مریضوں میں تفریق کی شکایات

12 اپریل سے پہلے تک اس ہسپتال میں کورونا سے متاثرہ ہندو اور مسلمان مریضوں کو ایک ہی وارڈ میں رکھا جا رہا تھا تاہم 12 اپریل کے بعد مریضوں کو مذہبی بنیاد پر تقسیم کرتے ہوئے علیحدہ علیحدہ وارڈز میں منتقل کیا جا چکا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34OR7QI


EmoticonEmoticon