کورونا وائرس کی وبا اور لاک ڈاؤن کے باعث سندھ میں آم کے کاشتکاروں کے خدشات: یہ سال آم اور عوام، دونوں کے لیے اچھا نہیں۔۔۔

پاکستان میں آموں کا موسم روزگار کے مواقع لاتا ہے اور مئی کے مہینے میں ان باغات میں میلے جیسا سماں ہوتا ہے لیکن اس سال ملک گیر لاک ڈاون اور پبلک ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کے باعث اس بار مزدوروں کی کم تعداد ہی ان باغات میں پہنچ پائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2U2y01q


EmoticonEmoticon