رفال بمقابلہ جے ایف 17 تھنڈر: کیا فرانس سے خریدے گئے نئے رفال طیارے انڈیا کو پاکستان پر فضائی برتری دلا سکتے ہیں؟

رفال میں ایسی کیا خاص بات ہے جو کسی اور طیارے میں نہیں؟ بی بی سی نے اس حوالے سے کچھ حقائق جاننے کی کوشش کی ہے اور انڈیا اور پاکستان کی فضائیہ کے حکام کا نکتہ نظر بھی اس موازنے میں شامل کیا گیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33pZfsq


EmoticonEmoticon