کورونا وائرس: ایران میں کووڈ 19 سے ہونے والی اموات کی اصل تعداد 'حکومتی اعداد و شمار سے تقریباً تین گنا زیادہ'

بی بی سی کو دی گئی خصوصی معلومات کے مطابق ایرانی محکمہ صحت کے اعلان کردہ اعداد و شمار کے برعکس حکومت کے اپنے اعداد و شمار یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ملک میں وائرس کی وجہ سے 20 جولائی تک ہونے والی اموات کی تعداد تقریباً 42 ہزار ہو چکی ہے، جبکہ وزارت صحت کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 15 ہزار سے کچھ کم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i5r2Tb


EmoticonEmoticon