دہلی فسادات پر اقلیتی کمیشن کی رپورٹ: سنہ 1931 کے کانپور فسادات سے سنہ 2020 کے دہلی فسادات تک، 89 برسوں میں کچھ نہیں بدلا؟

دہلی اور کانپور کے فسادات میں یہ محض اتفاق نہیں کہ انڈیا نے آزادی تو حاصل کر لی لیکن 89 سال بعد بھی ملک کا مزاج نہ بدل سکا۔ ایک بار پھر کرونولوجی تھی یعنی ایک بڑے سانحے کا پس منظر تیار ہو رہا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/33lyANe


EmoticonEmoticon