آرٹیکل 370 کا خاتمہ: انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی اہم سیاسی جماعتیں گذشتہ ایک سال سے ’وینٹیلیٹر‘ پر کیوں ہیں؟

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں طویل قدغنوں اور کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے حالات کے باعث زمینی صورتحال انتہائی غیر یقینی ہے، اور یہ کوئی نہیں جانتا کہ سیاست کا اُونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3k8BQl5


EmoticonEmoticon