مصر: 'اہرام مصر خلائی مخلوق نے تعمیر نہیں کیے تھے'

سپیس ایکس کے سربراہ ایلون مسک کی اس ٹویٹ کے بعد کہ اہرام مصر انسانوں نے نہیں بنائے تھے، مصر کی حکومت نے انھیں اہرام مصر کا جائزہ لینے کے لیے مدعو کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2PhGBeb


EmoticonEmoticon