اسلام آباد کے مرغزار چڑیا گھر میں شیر، شیرنی سمیت متعدد جانوروں کی ہلاکتیں: اسلام آباد ہائی کورٹ کا ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا عندیہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی دارالحکومت کے چڑیا گھر سے جانوروں کی منتقلی کے دوران شیر اور شیرنی کی ہلاکت پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکریٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی اور چیئرمین وائلڈ لائف مینیجمنٹ بورڈ کو کل (منگل) ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کر لیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2XmIQRU


EmoticonEmoticon