امریکی صدارتی انتخاب 2020: مظاہرین کیپیٹل ہل میں داخل ہوگئے، کانگریس کا مشترکہ اجلاس روک دیا گیا

جس وقت مظاہرین کیپٹل ہل میں داخل ہوئے وہاں کانگرس کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس جاری تھا جس کا مقصد جو بائیڈن کی الیکٹورل کالج میں فتح کی باقاعدہ تصدیق کرنا تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ogx8U9


EmoticonEmoticon