اترپردیش: 50 سالہ خاتون کا گینگ ریپ کے بعد قتل، مندر کا پجاری مرکزی ملزم

انڈیا کی ریاست اترپردیش میں ایک 50 سالہ خاتون کا گینگ ریپ کے بعد قتل کرد یا گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ خاتون اتوار کی شام مندر میں پوجا کرنے گئی تھیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35gdH6s


EmoticonEmoticon