ذکی الرحمان لکھوی کو پانچ سال قید کی سزا: ایف اے ٹی ایف کا دباؤ یا پاکستان کی اپنی ضرورت؟

انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے کالعدم تنظیم لشکر طیبہ کے کمانڈر ذکی الرحمٰن لکھوی کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے کے جرم میں پانچ سال قید اور تین لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Lfn7bp


EmoticonEmoticon