چاول کی مڈھی کا دھواں اور سموگ: گوجرانوالہ کی خاتون کسان سموگ کے خلاف کیسے سرگرم ہیں؟

ثمینہ بنیامین کہتی ہیں کہ چاول کا خصوصی ہارویسٹر نہ صرف کم سے کم مڈھی زمین میں چھوڑتا ہے بلکہ اس سے فی من چاول کی پیداوار بھی زیادہ ہوتی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38jUSRz


EmoticonEmoticon