ہزارہ دھرنے کے لواحقین: ’چھوٹے بھائی کو کیسے بتائیں کہ اب بابا کبھی گھر نہیں آئیں گے‘

بلوچستان کے علاقے مچھ میں قتل ہونے والے ایک مزدور کریم بخش عرف محمد آصف کی بیٹی ریحانہ کا کہنا ہے کہ ان کے والد ایک محنت کش ہونے کے باوجود انھیں ڈاکٹر بنانا چاہتے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2LbYywb


EmoticonEmoticon