اسامہ ندیم ستی: اسلام آباد میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، مشکوک گاڑیوں کو روکنے کے کیا قواعد ہیں؟

پولیس کا کہنا ہے کہ اس پورے واقعے سے مذکورہ اہلکاروں کا سرکاری ذمہ داریوں میں غیر پیشہ وارانہ رویہ سامنے آیا ہے جس کی وجہ سے محکمے کی بدنامی ہوئی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3n7Bg7t


EmoticonEmoticon