کیپیٹل ہل: امریکی جمہوریت کی علامت پر دھاوا، ہنگامہ آرائی

ڈونلڈ ٹرمپ کے سینکڑوں حامیوں نے آج کانگریس کی عمارت پر دھاوا بول دیا اور سینیٹ میں داخل ہوگئے جہاں نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق کا عمل جاری تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rYYz77


EmoticonEmoticon