ہزارہ دھرنا: شرکا اس غضبناک سردی میں اپنے شب و روز کیسے گزار رہے ہیں؟

کوئٹہ شہر میں مغربی بائی پاس پر دھرنے کے لیے قناعتیں لگائی گئی ہیں جس کے پہلے حصے میں مرد جبکہ پچھلے حصے میں خواتین کے بیٹھنے کا انتظام ہے۔ ان قناعتوں کے اندر ہی قتل کیے جانے والے کان کنوں کی میتیں بھی رکھی گئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bjYhSm


EmoticonEmoticon