ہزارہ دھرنا: وزیرِ اعظم عمران خان آخر ہزارہ سوگواران سے ملنے کیوں نہیں جا رہے؟

آخر وہ کیا وجوہات ہیں جو انھیں اس دکھ کی گھڑی میں ہزارہ متاثرین کے مطالبے کے باوجود ان کے پاس جانے سے روک رہی ہیں، کیا ان کے اب تک کوئٹہ نہ جا سکنے میں ان کی مصروفیات حائل ہیں یا انھیں کوئی سکیورٹی خدشات لاحق ہیں یا انھیں متاثرین کی جانب سے کوئی گارنٹی چاہیے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2Xj2aPs


EmoticonEmoticon