ملکی جی ڈی پی میں بہتری کی پیش گوئی: مگر کیا یہ پاکستانی معیشت کی اصل صورتحال کی عکاسی کرتی ہے؟

ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے معیشت میں پیدا ہونے والے منفی رجحانات کے بعد حکومت کی جانب سے اب دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ملکی معیشت میں بہتری کے آثار پیدا ہونا شروع ہو چکے ہیں اور معاشی بحالی کی وجہ سے جی ڈی پی میں بہتری آرہی ہے۔ مگر کیا یہ پاکستانی معیشت کی اصل صورتحال کی عکاسی کرتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3njS5fK


EmoticonEmoticon