سعودی عرب اور اتحادیوں کی قطر پر پابندیوں میں جیت کس کی ہوئی؟

ساڑھے تین سال تک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحرین اور مصر نے قطر کو فضائی، زمینی اور بحری پابندیوں کا نشانہ بنایا۔ تعلقات ختم کر کے اس چھوٹے سے خلیجی ملک پر زبردست دباو ڈالے رکھا لیکن یہ پابندیاں قطر کی حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہ کر سکیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/38q6i6m


EmoticonEmoticon