ٹوئٹر: کیا کسی کی ٹویٹ 29 لاکھ ڈالر میں خریدنا عقل مندی ہے؟

ٹوئٹر کے بانی جیک ڈورسی کی پہلی ٹویٹ کو 2.9 ملین ڈالر میں خریدنے والے شخص کا کہنا ہے کہ یہ ایک اچھی سرمایہ کاری تھی اور انھوں نے اپنی خریدی ہوئی ٹویٹ کا موازنہ لیو نارڈو ڈا ونچی کی معروف پینٹگ مونا لیزا سے کیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3vXgmxB


EmoticonEmoticon