فٹبالر میسی سے مشابہت پر مصر میں گھروں کا رنگ و روغن کرنے والا مقبول

اسلام محمد ابراہیم بٹاہ کہتے ہیں کہ ’جب میں نے اپنی داڑھی بڑھانی شروع کی تو میرے دوستوں نے مجھے کہا کہ میں فٹبالر میسی کی طرح دکھتا ہو، جب میں نے مزید اپنی داڑھی بڑھائی تو مشابہت بہت حد تک واضح ہو گئی۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3rmoK6n


EmoticonEmoticon