آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی پاکستانی معشیت کے لیے مثبت یا منفی پیشرفت؟

آئی ایم ایف پروگرام کی پاکستان کے لیے بحالی ایک جانب ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 50 کروڑ ڈالر کا اضافہ کرے گی تو دوسری جانب اس سے جڑی شرائط پر معیشت اور صنعت و تجارت کے ماہرین تشویش کا اظہار کر رہے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک ملکی معیشت اس سے شدید متاثر ہو گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3cmu7hI


EmoticonEmoticon