کابل ڈائری: ’پہلے پرانی سی بائیک ہوتی تھی اب فور بائی فور گاڑی ہے‘

کابل کے ایئرپورٹ کی بحالی تو بظاہر کچھ دن کی بات لگتی ہے لیکن افغان حکومت کے قیام میں مزید کتنا وقت اور دن لگیں گے ابھی اس پر وثوق سے کوئی بھی بات نہیں کرتا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jEhsdl


EmoticonEmoticon