'افغانستان میں طالبان: کابل کے باسیوں کی نئے، غیر یقینی مقدر سے ہم آہنگ ہونے کی کوشش

ایک تاریخی لمحہ ہمارے سامنے ہے اور ایک تاریخی ماضی ختم ہونے کو۔ ایسے بل بورڈز جن پر خوشی سے دمکتے چہرں والی دلہنیں سفید لباس اور سرخ لپ سٹک میں دکھائی دے رہی تھیں، ان کے چہروں پر کالک ملی جا رہی ہے۔ لیس ڈوسیٹ کابل کی گلیوں میں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3zLzeBg


EmoticonEmoticon