شی جن پنگ: چینی کو عالمی منظر نامے پر لانے والے رہنما کی سوچ پر چین کے ماضی کا کتنا اثر ہے؟

ماضی کے تجربات کی وجہ سے چین کو بیرونی دنیا کے بارے میں شکوک و شبہات رہتے ہیں۔ صدر شی جن پنگ اس بات کو بالکل بھی قبول کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں کہ بیرونی دنیا ان کے ملک کی تذلیل کرے اور اس کا کوئی جواب نہ دیا جائے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3CfWQPN


EmoticonEmoticon