ورلڈ کپ میں پاکستان انڈیا ٹاکرا: وہ کرکٹ مقابلے جن میں جذبات عروج پر تھے

پاکستان اور انڈیا کا میچ دنیا میں جہاں بھی ہو دونوں ممالک کے کرکٹ شائقین وہاں اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے پہنچ جاتے ہیں اور کہیں ’چک دے انڈیا‘ پر رقص ہوتا ہے تو کہیں ’ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتں گے‘ بجایا جاتا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2ZgupTz


EmoticonEmoticon