پینڈورا پیپرز میں جنید صفدر کا نام شامل ہونے کا معاملہ: سرکاری عہدے داروں کی جانب سے ’فیک نیوز‘، مریم نواز کا شدید رد عمل

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی معاون برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے دعوی کیا کہ ان پاکستانیوں میں مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کا نام بھی شامل ہے تاہم پینڈورا پیپرز کی تحقیق میں شامل دونوں پاکستانی صحافی عمر چیمہ اور فخر درانی نے کہا کہ ان خبروں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uE85y9


EmoticonEmoticon