Saturday, July 14, 2018

مستونگ میں 128 افراد کی ہلاکت پر سوگ، تدفین جاری، امریکہ کی بھی مذمت

  Anonymous       Saturday, July 14, 2018
بلوچستان کے علاقے مستونگ میں ہونے والے خود کش حملے میں 128 افراد کی ہلاکت کے بعد سوگ کی فضا ہے جبکہ 120 زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے۔ ادھر امریکہ نے بھی پاکستان میں انتخابی امیدواروں پر ہونے والے حالیہ حملوں کی مذمت کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2zE1dIu
logoblog

Thanks for reading مستونگ میں 128 افراد کی ہلاکت پر سوگ، تدفین جاری، امریکہ کی بھی مذمت

Previous
« Prev Post

No comments:

Post a Comment