لاہور: حلقہ این اے 131 میں عمران خان اور سعد رفیق میں کانٹے کا مقابلہ

پاکستان میں عام انتخابات 2018 میں ووٹنگ جاری ہے اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 میں عمران خان اور خواجہ سعد رفیق مدمقابل ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2OjObmO


EmoticonEmoticon