مسلم لیگ نواز کا انتخابی منشور 2018: ووٹ کو عزت دو، خدمت کو ووٹ دو‘

مسلم لیگ (ن) کے 20 کے عام انتخابات کے لیے منشور پر نواز شریف کی نہیں بلکہ شہباز شریف کی چھاپ دکھائی دے رہی ہے کیونکہ نااہل ہونے کے بعد عوامی اجتماعات میں وہ جن مسائل پر بات کرتے تھے اُن کا ذکر ہی نہیں ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2tWOMSD


EmoticonEmoticon