الیکشن 2018: نتائج ’ناقابلِ قبول‘ اور تاخیر ’ناقابلِ معافی‘

پاکستان میں انتخابات کے اگلے دن تک الیکشن کمشن نے قومی اسمبلی کے چند ہی حلقوں کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں نے نتائج میں تاخیر کو ’ناقابلِ معافی‘ قرار دیتے انھیں مسترد کیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، توڑ خبر | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2NKhfTj


EmoticonEmoticon